معروف مزاح نگار ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی انتقال کرگئے

0
246

کراچی: معروف مزاح نگار، ناقد، کالمسٹ، تاریخ داں، اور سیاح ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی بھی رخصت ہوگئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے لبلبہ ے سرطان میں مبتلا تھے۔
 ان کی نماز جنازہ منگل کو بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے مسجد سلطان ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں