بلدیاتی انتخابات میں جیت کی خوشی میں فائرنگ، جیتنے والا اُمیدوار اپنی ہی گولی سے جانبحق

0
129

پشاور: ‏خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پشاور سوڑی زئی میں ‏‎جمیعت علمائے اسلام ف سے کامیاب ہونے والے چیئرمین زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خود اپنی گولی سے جاں بحق ہوگئے۔

پشاور میں ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں