پرویز الہی پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا وُوٹ نہ لینے کی صورت میں وزارتِ اعلیٰ سے خود بخود فارغ ہوجائیں گے

0
103

لاہور: ‏وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد بدھ کی شام 4 بجے اگر پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوا یا وزیراعلی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکے تو آئین کے مطابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی خودبخود وزارتِ اعلیٰ سے فارغ ہو جائیں گے۔

دوسری طرف پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرکے حکومت بنانے کی دعوت دی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں