عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

0
115

کراچی: عالمی سب میرین کیبل ٹی ڈبلیو اے 1 میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلو میٹر دور فالٹ آیا، فالٹ کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی، ایس ایم ڈبلیو 5 کیبل سے وقتی طور پر بینڈ وتھ کا انتظام کیا جارہا ہے جبکہ سمندر میں فالٹ کی اصل جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں