سرکاری سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی نجی جیل میں قید مری قبائل کے افراد کی لاشیں بارکھان کے کنویں سے برآمد

0
182

کوئٹہ: ‏بارکھان میں کنویں سے لاشیں برآمد، بیٹوں کی بازیابی کے لیے قرآن مجید کے واسطے دینے والی بلوچ ماں مذید دو بیٹوں سمیت قتل کر کے لاشیں کنویں میں پھینک دی گی ہیں۔

خان محمد مری کے مطابق میرے بیٹے اور اہلیہ سرکاری سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے نجی جیل قید میں تھے۔

خان محمد کی اہلیہ نے ایک ویڈیو پیغام بھی سردار عبدالرحمن کے نجی جیل سے بھیجا ہے جس میں وہ قرآن کو ہاتھ میں لئے فریاد کررہی ہے کہ ہمیں یہاں سے آزاد کروائے ورنہ یہ لوگ ہمیں قتل کردیں گے۔

خیال رہے سرکاری سردار و وزیر عبدالرحمٰن کھیتران پر صحافی انورجان کھیتران کے قتل کا الزام بھی رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں