آج سعودیہ عرب کی مساجد میں نماز عید ادا کی جائے گی

0
44

مکہ مکرمہ: آج سعودی عرب کی تمام مساجد میں نماز عید ادا کی جارہی ہے، نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوگا جس میں 25 لاکھ نمازی شرکت کریں گے، جبکہ علاقائی 20 ہزار مساجد میں بھی نماز عید ادا کی جائیگی، مدینہ منورہ کی مسجد قباء، مسجد قبلتین، مسجد شہداء کے علاوہ تمام مساجد میں نماز عید ادا کی جاییگی۔

علاقائی گورنریٹ کی مساجد میں ان علاقوں کے گورنرز، شیوخ، علمائے کرام نماز عید میں شریک ہوں گے، دوسری جانب بڑی تعداد میں زائرین عمرہ کی ادائگی. میں مصروف ہیں اور نماز فجر میں شریک ہونے کے منتظر ہیں۔

توقع ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد ووزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر شاہی خاندان کے افراد، علماء، شیوخ نماز عید حرم شریف میں ادا کرینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں