ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف کی ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

0
60

اسلام آباد: ڈی جی آئی  ایس آئی اور آرمی چیف کی ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ساتھ وزیر خارجہ اور اسد عمر بھی شریک تھے اور ملاقات میں داخلی سلامتی سے متعلقہ امور، بلوچستان آپریشن، بارڈر جنگی صورتحال اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں