کرپشن کیس، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اسلام آباد سے گرفتار

0
50

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی شیریں مزاری کو تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن نے اسلام آباد پولیس کی مدد سے گرفتار کیا اور شیریں مزاری کو اسلام آباد میں ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ شیریں مزاری کیخلاف ڈی جی خان میں کرپشن کی تحقیقات جاری ہے۔

کچھ دیر میں اسلام آباد کی مقامی عدالت سے راہداری ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد ڈی جی خان منتقل کیا جائیگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں