سیاسی و سماجی رہنما نثار شر کو کے یو جے کی طرف سے تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا گیا

0
55

کراچی: کراچی یونین آف جنرلسٹس کے تحت پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کی اراکین کی مہمان نوازی پر سینئیر سیاسی و سماجی رہنما نثار شر کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دے دیا ہے۔

نثار شر نے تعریفی سرٹیفیکیٹ وصول کرتے ہوئے کہ کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور پاکستان بھر سے آئے ہوئے پی ایف یو جے کے مجلس عاملہ کے اراکین مہمان تھے جن کی مہمان نوازی کرنے پر خوشی ہوئی۔ پی ایف یو جے پاکستان کے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جو آزادی اظہار رائے اور صحافیوں کے حقوق کیلئے سرگرم ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں