ضلع کونسل کراچی میں شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

0
47

کراچی: چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان مراد کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب۔ تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور شہید بینظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

سالگرہ کی تقریب میں ضلع کونسل کراچی کے چیئرمین سلمان مراد نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو آج بھی غریب اور مظلوم عوام کی لیڈر اور دنیا میں پاکستان کی پہچان تھیں۔ شہید بینظیر کو قیامت تک نہیں بھلایا جاسکتا اور بلاول بھٹو کی قیادت میں عوام کی جنگ لڑتے رہیں گے۔ تقریب میں اراکین ضلع کونسل طارق بلوچ، سرداراخترعارفانی، آغا طارق پٹھان، نبیل بلوچ اور دیگرنے شرکت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں