پی ٹی اے کی جانب سے عید کے دن عید کا تحفہ، ٹک ٹاک بلاک

0
166

‏اسلام آباد: پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاکر کو عید کے دن عید کا تحفہ دے دیا گیا۔

 پی ٹی اے مطابق پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی متعلقہ دفعات کی روشنی میں  پی ٹی اے نے ملک میں ٹِک ٹاک ایپ اور ویب سائٹ تک رسائی کو بلاک کردیا ہے۔ یہ کارروائی پلیٹ فارم پر نامناسب مواد کی مستقل موجودگی اور پلیٹ فارم کے ایسے مواد کو روکنے میں ناکامی کی وجہ سے کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں