سندھ حکومت کی تعلیم دشمنی، اسکولوں کے بعد جامعات بھی بند

0
153

کراچی: سندھ میں اسکولوں کے بعد جامعات بھی بند کردی گئیں۔ سندھ حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث تمام جامعات مزید ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گی۔ جامعات بھی 30 اگست سے کھولی جائینگی۔ محکمہ بورڈز اور جامعات نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ طالبعلم، اساتذہ 30 اگست سے پہلے ویکسین کروالیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں