شمالی وزیرستان میں خونریز جھڑپ، خاتون سمیت کئی مویشی ہلاک

0
59

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستام میں مرسی خیل اور مبارک شائی قبائل کے درمیان خونریز جھڑپ ہوئی اور دونوں فریقین کے درمیان بڑے ہھتیاروں کا آزادانہ استعمال،جس کے نتیجے میں ایک خاتون جانبحق اور کئی مویشی ہلاک ہوگئے۔

شمالی وزیرستان کے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے دونوں فریقین کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں دونوں فریقین سے مورچے خالی کروا کر آگ لگا دی۔ مشترکہ سرچ اپریشن میں کئی افراد گرفتار ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں