وزیر اعظم عمران خان کے 81 لاکھ ٹویٹر فالورز جعلی نکلے

0
244

کراچی: وزیر اعلظم عمران احمد خان ‏کے دعوے، وعدے، یوٹرن کی طرح ٹویٹر آکائونٹ کے فالورز بھی جعلی نکلے۔ عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 81 لاکھ 35 ہزار سے زائد فالورز فیک نکلے ہیں۔

ٹویٹر کی اپنی www.twitteraudit.com رپورٹ کے مطابق عمران خان کے 89 فیصد فالورز اصلی ہیں۔ جبکہ www.twitteraudit.com ایک الگ سروس ہے جس کا ٹویٹر سے براہراست کوئی تعلق نہیں ہے، اس سروس کو استعمال کرنے سے پہلے اپنے سسٹم کے تحت ٹویٹر اکاؤنٹ کی پر میشن دینی پڑتی ہے تب وہ نتائج حاصل کرتا ہے۔

تحریک انصاف کے ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا کہنا ہے کہ ‏‎‎‎عمران خان کے باقی ماندہ فالورز فیک نہیں ہیں یہ وہ فالورز ہیں جو کافی عرصے سے آکائونٹ استعمال نہیں کر رہے ٹویٹر یا پاسورڈ بھول گٸے ہوں گے یہ وہ والے اکاٶنٹ ہیں۔

پاکستان میں اکثر سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ٹرولنگ اور مارکیٹنگ کے لئے بھی ‏‎زیادہ تر فیک اکائونٹ استعمال کرتے ہیں جبکہ ایک بندے کے چار چار اکائونٹ ہیں جس میں سب سے فالو کیا ہوتا ہے۔ بہت سے اکائونٹ چیک کیے ہیں جو ہر بندے کے آدھے سے زیادہ فیک فالورز ہیں جن کی ڈیٹا اوریجنل نہیں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں