سندھ ویمنز سوئمنگ چمپئین شپ میں فریحہ عمران بلوچ کی شاندار کارکردگی، 5 میڈل جیت لیے

0
169

کراچی: ملیر کے اولڈ تھانہ سے تعلق رکھنے والی  فریحہ عمران بلوچ کی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 28 ویں سندھ ویمنز سوئمنگ چمپئین شپ کے مختلف مقابلوں میں پانچ میڈل جیت لیے۔

کراچی جیم خانہ میں منعقد ’28 ویں پامولیو سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ 2022′ میں 50 میٹر فری اسٹائل، 50 میٹر فری اسٹائل ریلے، 100 میٹر انفرادی میڈلت، 50 میٹر بٹر فلائی میں سلور جبکہ 50 میٹر میڈلے ریلے میں سلور میں کل  پانچ تمغے جیتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں