نواب محمد حسین تالپور المعروف مولانا ھپی فلم ‘دھماکہ فیم’ انتقال کرگٸے

0
177

کراچی: نواب محمد حسین تالپور المعروف مولانا ھپی فلم ‘دھماکہ فیم’ انتقال کرگٸے۔ آپ رکن قومی اسمبلی یوسف تالپور کے بڑے بھائی تھے۔

سوشل فلم دھماکہ 13 دسمبر 1974ء کو ریلیز ہوئی جو باکس آفس پر تو بری طرح ناکام ہوئی مگر بعض حوالوں سے اسے ایک یادگار فلم قرار دیا جاتاہے۔

فلم ‘دھماکہ’ کو اردو کے معروف اور مقبول ناول نگار ابن صفی مرحوم کی ‘عمران سیریز’ کے ایک ناول ‘بیباکوں کی تلاش’ کی کہانی پر فلم بند کیا گیا تھا۔ اس فلم کے فلم ساز محمد حسین تالپور تھے جو اپنی وضع قطع کے حوالے سے ‘مولانا ہیپی’ کے نام سے معروف تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں