اٹارنی جنرل کا قانونی دھماکا، وزیر اعظم سے ملاقات میں رائے سے آگاہ کردیا

0
195

اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے قانونی دھماکا کردیا۔ وزیراعظم سے ملاقات رائے سے مطلع کرتے ہوئے بتادیا کہ موجودہ پیکا آرڈیننس کالا قانون ہے۔

اٹارنی جنرل جاوید خان کا کہنا تھا کہ حکومت اس آرڈیننس کو موجودہ شکل میں نافذ نہیں کرے گی اور وزیر اعظم نے میری رائے سے اتفاق کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ پیش ہو کر پالیسی بیان دوں گا اور پیکا آرڈیننس 2022 فروغ نسیم نے فواد چودھری کی مدد سے تیار کیا تھا۔ وزرات قانون کے کئی ریفرنس بھی سپریم کورٹ مسترد کرچکی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں