اے آر وائی کو سفیر اسد مجید سے منسوب کرکے بے بنیاد خبر چلانے پر پیمرا کا نوٹس جاری

0
142

اسلام آباد: اے آر وائی نیوز کو سفیر اسد مجید سے منسوب کرکے بے بنیاد خبر چلانے پر پیمرا کیطرف سے نوٹس جاری ہوگیا۔ سابق سفیر اسد مجید کے حوالے سے اے آر وائی نیوز کی طرف سے فیک نیوز چلانے پر پیمرا نے نوٹس جاری کردیا۔

‏اے آر وائی نیوز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا اور ‏اے آر وائی سے 29 اپریل تک جواب طلب کرلیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں