پچیس جون سے چھٹی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات ہونگے، محکمہ تعلیم سندھ

0
110

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی شیڈول کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ 25 جون سے 30 جون تک امتحانات لئے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق انگلش، میتھ، جنرل سائنس اور ڈرائینگ کے پرچے لئے جائیں گے اور دیگر پرچوں کے امتحانات زبانی لئے جائیں گے۔ پرچے کا وقت دو گھنٹے کا ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں