‏محنت کش طالب علم کی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل

0
481

لاڑکانہ: ذالفقار علی بھٹو کے آبائی ضلع لاڑکانہ کی شاہنواز بھٹو لائبریری میں سندھ کے تعلیمی شعور کا ایک منظر جہاں ایک محنت کش طالب علم اپنی چھابڑی برابر میں رکھ کر پڑھائی میں مشغول ہے۔ مٹی میں آٹے پراگندہ بال اور میلے پاؤں والے ہی ایسی محنت کے بعد بلند منزلوں تک پہنچتے ہیں۔ کچھ تصاویر مرتے دل اور ضمیر کو دوبارہ تازہ کردیتی ہیں۔

یہ تصویر اب سوشل پر وائرل اور لوگ دلچسپ تبصروں کے ساتھ تصویر کو شئیر کررہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں