فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

0
171

کراچی: ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر ماہ نور سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیر علاج تھیں۔ فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کر رہی تھیں۔ ڈاکٹر ماہ نور کے والد بھی کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

کراچی: اب تک پاکستان میں 220 ڈاکٹر کورونا سے انتقال کر چکے ہیں اور سندھ میں اب تک 77 ڈاکٹرز عالمی وبا سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں