شیم آن سندھ حکومت، چیف جسٹس پاکستان برہم

0
97

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے موقع پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ ‏کراچی گند میں بھرا ہوا ہے، گٹر اُبل رہے ہیں، ذرا سی بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے، غیرقانونی قبضے سڑکیں بدحال، کچھ نہیں کراچی میں، یہ تو گاربیج دکھائی دیتا ہے، شہر اس طرح چلایا جاتا ہے؟ کراچی میں ایک انچ کا بھی کام نہیں ہوا، یہ ہے سندھ حکومت، پھر کہتے ہیں پیسے نہیں، شیم آن سندھ حکومت۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں