پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

0
38

اسلام آباد: نوشہرہ کے علاقہ گنڈیری میرہ میں پی اے ایف کا تربتی طیارہ گر کر تباہ ایک پائلٹ شہید۔ پولیس جائے واقعہ پر پہنچ گئی ہے مزید نفری اور ریسکو ٹیمیں بھی طلب کرلی گئی ہیں۔ ڈی پی او اقبال خان موقع پر موجود امدادی کاروائیاں خود کر رہے ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں