شادی کیلئے غُسل یا برائیڈل شاور، گوگل ٹرانسلیٹر کے نقصانات

0
299

کراچی: گوگل ٹرانسلیٹر کا نقصان ہے یا فائدہ۔ نجی ٹی وی چینل کی غسل کرنے کی ہیڈ لائن کا اسکرین شاٹ وائرل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے ہیڈ لائن میں لکھا کہ ‘اداکارہ منال خان کا شادی کیلِئے غُسل’ تصاویر وائرل۔

ہیڈ لائن بنانے والے نے انگریزی لفظ برائیڈل شاور کو اُردو میں غسل لکھا ہے۔ آج کے میڈیا اور پریس کے حالات کے مطابق اب اکثر خبروں میں انگریزی الفاظوں کو شامل کیا جاتا ہے۔ بظاہر ایسا لگ رہا ہے جیسے گوگل ٹرانسلیٹر کی مدد لے کر ہیڈ لائن بنائی گئی ہے۔

کاپی لکھنے والوں کیلئے اب ضروری نہیں کہ ‘برائیڈل شاور’ جیسے لفظ کا انگریزی سے اردو میں ہر چیز کا ترجمہ کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں