پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گڑا گرفتار

0
61

لاہور: قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گڑا کو فراڈ و دھوکا دہی کے دو مقدمات میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے شہری شیخ نصرت علی اور نور زمان کی درخواست پر دو الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزم اسلم گڑا کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق لاہور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف شکنجہ سخت۔ بدنام زمانہ فراڈیہ اسلم گڑا گرفتار کرلیا گیا۔

 ایس پی صدر آصف امین اعوان نے کہنا ہے کہ بدمعاشوں اور شہریوں کو دھوکہ دہی کے زریعے لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں