لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی زمہ داری سنبھال لی

0
44

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے آج کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں کور پشاور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو سونپ دی۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی زمہ داری سنبھال لی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں