رابطہ عالم اسلامی کا افغان خواتین کو اعلی تعلیم سے منع کرنے کا افغان فیصلہ مسترد

0
126

کراچی: رابطہ عالم اسلامی نے افغان خواتین کو اعلی تعلیم سے منع کرنے کے فیصلے کو مسترد کیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق رابطہ عالم اسلامی نے کہا ہے کہ افغان انتظامیہ خواتین کو اعلی تعلیم سے روک کر انہیں ان کے جائز حق سے محروم کردیا ہے۔

رابطہ عالم اسلامی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اسلامی تعلیمات کی روح سے منافی اور اجماع امت  کے علاوہ انسانی اقدار وحقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ افغان خواتین کو تعلیم کی اجازت دینا ان کے جائز اور فطری حقوق میں سے ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں