افغان خواتین کے ساتھ طالبان کا سلوک ‘انسانیت مخالف جرم’ ہوسکتا ہے، گروپ 7

0
33

کراچی: دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ طالبان کا سلوک ‘انسانیت کے خلاف جُرم’ کے مترادف ہوسکتا ہے۔ انھوں نے افغانستان میں یونیورسٹی میں خواتین کے داخلے پر عاید پابندی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

دنیا کے سات امیر ممالک کے کلب کے وزراء نے ورچوئل مذاکرات کے بعد ایک بیان میں کہا کہ ‘خواتین کو عوامی زندگی سے بے دخل کرنے کے لیے بنائی گئی پالیسیوں کے نتائج ہمارے ممالک کے طالبان کے ساتھ تعلقات پرمرتب ہوں گے’۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں