پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئی

0
90

کراچی: پاکستان کے ساحل سے تقریباً 400 کلومیٹر دور سب میرین کیبل سسٹم میں کیبل کٹنے کے باعث پورے ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم میں ایک کیبل کٹ گئی، جس کے بعد انٹرنیٹ سروسز میں کمی ہوسکتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں