سندھ کی معروف اداکارہ شبیراں چنا روڈ حادثے میں بیٹیوں سمیت زخمی

0
191

نوابشاہ: سندھ کی معروف ادکارہ شبیراں چنا تیز رفتار کار الٹنے سے نواب شاہ کے قریب دو بیٹیوں سمیت شدید زخمی ہو گئیں۔

عید کے موقع پر اداکارہ شبیراں چنا اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نادیہ چنا اور غنی چنا کے ساتھ گاڑی پر عازم سفر تھیں کہ قاضی احمد کے قریب تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی۔ جس کے پاس شدید زخمی ہوگئیں اور جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں