لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ قراقرم کو بحال کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

0
87

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان میں شدید بارش، مٹی کے تودوں کے باعث بلاک ہوئی تھی۔ شاہراہ قراقرم کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ لینڈ سلائڈنگ سے متاثرہ شاہراہ قراقرم کو بحال کردیا گیا ہے، گلگت بلتستان میں شدید بارش سے شاہراہ مٹی کے تودو سے باعث بلاک ہوئی تھی۔ رائے کوٹ، تتہ پانی سمیت 20 مقامات پر لینڈ سلائڈنگ ہوئی تھی۔

ایف ڈبلیو او نے شدید موسم، دشوار گزار علاقوں کے باوجود شاہرہ کو کلیئر کیا اور ایف ڈبلیو او کی کوششوں سے تمام  20 مقامات پر ٹریفک بحال ہوگیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں