چیف جسٹس کی موجودگی میں شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

0
38

کراچی: چیف جسٹس کی موجودگی میں شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے۔ ملیر، سعود آباد، شارع فیصل پر ہلکی بارش ہورہی ہے جبکہ گلشن حدید، گڈاپ، اسٹیل ٹاؤن میں بھی بارش ہورہی ہے۔
سہراب گوٹھ ، سعدی ٹاؤن میں بھی بارش جاری ہے جبکہ شاہ فیصل، گلشن ملت باغ کورنگی کی طرف تیز بارش ہورہی ہے۔

سرجانی، نارتھ کراچی میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہورہی ہے اور ناظم اباد، لیاقت آباد، عائشہ منزل میں بھی تیز بارش جاری ہے۔

گرومندر، صدر، ایم اے جناح روڈ پر بھی تیز بارش اور سی ایم ہاوس و اطراف میں بارش ہورہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں