اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ میں دوسری خاتون جج مقرر

0
239

اسلام آباد: ‏ثمن عفت امتیاز کو اسلام ہائی کورٹ کی تاریخ میں دوسری خاتون جج بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس سے پہلے لبنیٰ پرویز ایڈیشنل جج تعینات ہوئے تھی مگر ان کی تعیناتی کنفرم نہیں ہوئی۔ اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے 9 ججز میں ثمن عفت واحد خاتون جج ہیں۔ ایسے مزید خواتین کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج بننا چاہئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں