چئیرمین خصوصی کمیٹی برائے متاثر ملازمین
قادر خان مندو خیل نے اسٹیل ملز ملازمین کیلئے سب کمیٹی تشکیل دے دی

0
280

کراچی (مدثر غفور) پاکستان اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین کیلئے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثر ملازمین کا اجلاس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل کے زیر صدارت ہوا۔

اجلاس کے بعد دی پاکستان اُردو سے کمیٹی کے چئیرمین قادر خان مندو خیل نے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی کی ملازمین کیلئے چار رکنی سب کمیٹی بنادی گئی ہے۔ سب کمیٹی کے اراکین دو ہفتوں میں اپنی رپورٹ کمیٹی سامنے پیش کریں گے۔ کمیٹی کے ایم این اے ملازمین کی بحالی کیلئے سنجیدہ ہیں اور دن رات کام کررہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں