پاکستان میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھا لیا

0
47

کراچی: مستقبل پر نظر، جسٹس عائشہ ملک کا پہلا اعزاز سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں اور دوسرا ممکنہ اعزاز پہلی خاتون چیف جسٹس سپریم کورٹ ہونگی۔

پاکستان میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھا لیا۔ تنازعات کے باوجود عدالتی نظام میں نیا باب ہے۔ جسٹس عائشہ کی مدت ملازمت 2031 تک ہے اور مستقبل میں چیف جسٹس ہوسکتی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں