سینیٹر‏ یوسف رضا گیلانی کی چئیرمین سینیٹ کامیاب قرار دینے کی درخواست مسترد

0
107

اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ الیکشن کیس، اسلام آباد ہائی نے یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینٹ الیکشن کی سماعت کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔
ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی چئیرمین سینیٹ کامیاب قرار دینے کی درخواست مسترد کردی اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نےصادق سنجرانی کو ہٹانےکی درخواست خارج کردی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں