مریم نواز آج کراچی پہنچیں گی

0
61

کراچی: مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج کراچی پہنچیں گی۔ مریم نواز کے ہمراہ ان کے شوہر کیٹن ریٹائرڈ صفدر، طلال چوہدری سمیت ن لیگ کی اعلی قیادت ہوگی ۔

مسلم لیگ کی نائب صدر افطار مفتاح اسماعیل کی رہائش گاہ پر کریں گی اور شب رات دس بجے بلدیہ چاندنی چوک میں منعقدہ جلسے سے اہم خطاب کریں گی۔

این اے 249 کے اُمیدوار مفتاح اسماعیل نے جلسے میں شرکت کرنے والوں سے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں