وزیراعظم عمران خان کا شہر بارش کے بعد جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا

0
49

ملتان: بارش نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے شہر میں ترقیاتی کام کی کلیکھول۔ میانوالی شہر پہلی ہی بارش کے بعد جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا اور بارش کے بعد ایک گاڑی پانی پھنس گئی جس سے ایک فیملی کو حفاظت کے ساتھ نکال لیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی کا واحد انڈر پاس جو کہ  تحریک انصاف کے موحودہ ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان نے بحثیتِ تحصیل ناظم بنوایا تھا 15 سے20 منٹ کی بارش کے بعد یہ نظارہ پیش کررہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں