گھڑی ساز کے بیٹے نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، کرکٹر بابر اعظم کے والد کے خوشی کے آنسو

0
170

کراچی: دبئی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو شکست کے بعد اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں میں خوشی سے آنسو چھلک پڑے۔

یاد رہے کہ کرکٹربابر اعظم کے والد اعظم صدیقی گھڑی کی مرمت کے چھوٹے سے کاروبار سے وابستہ انسان کی محنت اور کاوشوں سے ان کے بیٹے نے نہ صرف اپنے باپ بلکہ قوم کا سر بھی فخر سے بلند کردیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں