کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل حادثے کا شکار، پانچ مسافر کی زخمی

0
210

ڈیرہ مراد جمالی: بولان کے علاقے پیرو کنڑی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کو حادثہ کا شکار ہوگئی۔ بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی ہے اور۔بولان میل کی بوگیاں پٹری سے اترگئی ہیں۔

پانچ مسافر کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں اور زخمیوں کے تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مال گاڑی بوگیوں سمیت پیٹری سے اترنے کے بعد قریبی علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت  امدادی کاروائیاں شروع کردی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں