قوم پر یہ مصیبت بدترین بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے نازل ہورہی ہے، شہباز شریف کا ٹوئٹ

0
68

لاہور: مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوئٹ قوم پر یہ مصیبت بدترین بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے نازل ہورہی ہے۔ مختلف شہروں میں دوبارہ لوڈشیڈنگ ہونا نیازی حکومت کی نااہلی کا افسوسناک مظہرہے اور نوازشریف کی قیادت میں 11000 میگاواٹ سے زائد  بجلی بننے سےقلت نہیں رہی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں