قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا

0
189

کراچی: قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا۔ اسکواڈ کچھ دیر بعد ڈربی روانہ ہوگا اور ڈربی پہنچنے پر اسکواڈ کے تمام ارکان 3 روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ روم آئسولیشن مکمل کرنے پر قومی کرکٹ اسکواڈ کو 7 روز تک ڈربی میں ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ قومی اسکواڈ 6 جولائی کو کارڈف روانہ ہوگا۔
 
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں