پی ٹی آئی وزراء دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ کر پولنگ اسٹیشنوں میں داخل ہوگئے ہیں، شیری رحمان

0
77

اسلام آباد: نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے  ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏پی ٹی آئی وزراء دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ کر پولنگ اسٹیشنوں میں داخل ہوگئے ہیں اور پیپلز پارٹی نے اب تک الیکشن کمیشن میں دھاندلی کی21 شکایات درج کی ہیں۔ کچھ پولنگ اسٹیشنوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات ہوئے ہیں اور 2 اموات ہو چکی ہیں۔ حکومتی مشینری کی اس کھلی نمائش پر حیرت زدہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں