مسلم لیگ(ن)کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاءتارڑ گرفتار

0
91

مسلم لیگ(ن)کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء تارڑ کوپولیس نے گوجرانوالہ کے علاقے علی پورچٹھہ ست گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق عطاء تارڑ کے خلاف تھانہ علی پور چٹھہ میں مقدمہ درج ہے۔ایف آئی آر تھانے پرحملے، پولیس اہلکاروں کی وردی پھاڑنے اور دھمکیاں دینے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں 4 نامزد اور 20 نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔پولیس نے عطاءتارڑ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں