نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل

0
83

کراچی: نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل کردیا گیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام سرکاری بینک کے نام پر رکھ دیا ہے۔

نشینل اسٹیڈیم کراچی اب نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کہلائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل بینک کے درمیان 5 سالہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں