جمہوری انڈونیشیا نے سعودی عرب کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کو بااثر شخصیت کے اول درجے کے آرڈر آف میرٹ سے نواز دیا

0
10

کراچی: جمہوریہ انڈونیشیا کے علما کی کونسل نے سعودی عرب میں اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کو اسلام کی خدمت میں سب سے زیادہ بااثر شخصیت کے لیے اول درجے کے آرڈر آف میرٹ سے نوازا ہے۔

انہیں یہ میڈل ان کی معتدل شخصت اور میانہ روی پر مبنی نقطہ نظر کی اشاعت پر دیا گیا ہے۔ کونسل نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا اعزاز کسی شخصیت کو دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں