کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے، دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی

0
229

کراچی: کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کراچی یونیورسٹی کے آئی بی اے سینٹر سے پڑھا کر واپس آرہے تھے۔

دھماکے میں ہلاک شدگان کراچی یونیورسٹی کے آئی بی اے سینٹر میں غیر ملکی زبان پڑھاتے تھے۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق گاڑی کو بم دھماکے سے تباہ کیا گیا ہے، دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ دھماکے سے آس پاس کے لوگ بھی معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں