سابق سفیر امریکہ ‏‏اسد مجید کے حوالے سے ایک میڈیا ہاؤس پر چلنے والی خبریں بے بُنیاد، دُرست نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

0
161

اسلام آباد: سابق سفیر امریکہ ‏‏اسد مجید کے حوالے سے ایک میڈیا ہاؤس پر چلنے والی خبریں بے بُنیاد ہیں اور دُرست نہیں۔

ترجمان وزارت ِخارجہ کا کہنا ہے کہ اسد مجید نے نیشنل سیکوریٹی کمیٹی کو بریفنگ دی۔ اسد مجید پر کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا۔ مراسلے کو دبانے یا چھپانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

‏اس طرح کے کسی بھی مراسلے کو چھُپایا یا دبایا نہیں سکتا اور جیسے ہی مراسلہ مِلا، متعلقہ حُکام کے ساتھ اسے شئیر کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں