کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریل گاڑی پٹری سے اُتر گئی

0
66

 شکار پور: کوئٹہ سے پشاور جانیوالی ٹرین شکار پور اسٹیشن کے قریب پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کے تین ڈبے پٹری سے اُتر گئے تاہم جاننی نقصان نہیں ہوا۔ پٹری سے اُترنے والے تینوں ڈبوں کے مسافر کو آگے کے دو ڈبوں میں بیٹھا کر ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں