عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

0
63

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق ماسکو، روس میں منعقدہ 58 ویں عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ سپاہی بلاول ضیا، پاک فوج نے عالمی ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں